Results 1 to 2 of 2

Thread: وفاقی حکومت کا انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214782

    Mic وفاقی حکومت کا انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ

    وفاقی حکومت کا انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ
    483323 24697808 - وفاقی حکومت کا انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ کر لیا ہے، اس پابندی کے حوالے سے متعلق سمری کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پاکستان میں نشر کرنے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ پابندی سے متعلق سمری کے لیے وفاقی کابینہ بھجوا دی گئی۔
    دنیا نیوزذرائع کے مطابق سمری میں پیمرا کو آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا کہا گیا ہے۔ پیمرا آئی پی ایل کی پاکستان میں نشریات پر پابندی کو یقینی بنائے گا۔ بھارت کی جانب سے پی ایس ایل کی نشریات پر پابندی کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
    2gvsho3 - وفاقی حکومت کا انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214782

    Default Re: وفاقی حکومت کا انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ

    2gvsho3 - وفاقی حکومت کا انڈین پریمیئر لیگ کی نشریات پر پابندی کا فیصلہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •