Results 1 to 2 of 2

Thread: کب اُداسی پیام ہوتی ہے ؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کب اُداسی پیام ہوتی ہے ؟

    کب اُداسی پیام ہوتی ہے ؟
    جب محبت تمام ہوتی ہے
    کس کے چہرے پہ صبح جاگے ہے ؟
    جس کی آنکھوں میں شام ہوتی ہے
    عشق بنتا ہے کس گھڑی صّیاد ؟
    جب وفا زِیر دام ہوتی ہے
    ٹیس بنتی ہے آگہی کیسے ؟
    خود سے جب ہم کلام ہوتی ہے
    کیا کمی ہے طلب کی راہوں میں ؟
    گفتگو نا تمام ہوتی ہے
    دل کو بھاتی ہے کب صبا بولو؟
    جب کسی کا پیام ہوتی ہے
    یہ محبت ہے کیا بتاؤ گے؟
    خاص شے ہے جو عام ہوتی ہے



    2gvsho3 - کب اُداسی پیام ہوتی ہے ؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کب اُداسی پیام ہوتی ہے ؟

    2gvsho3 - کب اُداسی پیام ہوتی ہے ؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •