Results 1 to 2 of 2

Thread: کبھی سفر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کبھی سفر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے

    کبھی سفر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے
    تمہارا درد کئی کام لے گیا مجھ سے

    مجھے خبر نہ ہوئی اور زمانہ جاتے ہوئے
    نظر بچا کے تیرا نام لے گیا مجھ سے

    اسے زیادہ ضرورت تھی گھر بسانے کی
    وہ آ کے میرے در و بام لے گیا مجھ سے

    بھلا کہاں کوئی جز اس کے ملنے والا تھا
    بس ایک جرات ناکام لے گیا مجھ سے

    بس ایک لمحے کے سچ جھوٹ کے عوض فرحت
    تمام عمر کا الزام لے گیا مجھ سے
    ***


    2gvsho3 - کبھی سفر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کبھی سفر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے

    2gvsho3 - کبھی سفر تو کبھی شام لے گیا مجھ سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •