Results 1 to 2 of 2

Thread: آئینہ لے لے صبا پھر آئ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 آئینہ لے لے صبا پھر آئ


    آئینہ لے لے صبا پھر آئ
    بجھتی آنکھوں میں ضیا پھر آئ
    تازہ رس لمحوں کی خوشبو لے کر
    گُل زمینوں کی ہوا پھر آئ
    سرمئ دیس کے سپنے لے کر
    شبنمِ زمزمہ پا پھر آئ
    پھر چمکنے لگیں سونی راہیں
    ساربانوں کی صدا پھر آئ
    پھر کوئ قافلہ گزرا تھا یہاں
    وہی آوازِ درا پھر آئ


    2gvsho3 - آئینہ لے لے صبا پھر آئ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: آئینہ لے لے صبا پھر آئ

    2gvsho3 - آئینہ لے لے صبا پھر آئ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •