Results 1 to 2 of 2

Thread: کس کے جلووں کی دھوپ برسی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کس کے جلووں کی دھوپ برسی ہے

    کس کے جلووں کی دھوپ برسی ہے
    آج تو شام بھی سحر سی ہے
    اہلِ غم ہیں کہ صبح کی تصویر
    دل بجھا سا ہے آنکھ ترسی ہے
    کیوں نہ کھینچے دلوں کو ویرانہ
    اُس کی صورت بھی اپنے گھر کی سی ہے
    بے ثمر ہی سہی ہے شاخِ مراد
    برف پگھلی تو آگ برسی ہے
    ال میں اب کیا رہا ہے تیرے بعد
    ایک سنسان رہ گزر سی ہے
    صبح تک ہم نہ سو سکے ناصر
    رات بھر کتنی اوس برسی ہے





    2gvsho3 - کس کے جلووں کی دھوپ برسی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کس کے جلووں کی دھوپ برسی ہے

    2gvsho3 - کس کے جلووں کی دھوپ برسی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •