Results 1 to 2 of 2

Thread: گزرگاہ پر تماشا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 گزرگاہ پر تماشا


    گزرگاہ پر تماشا
    کھلی سڑک ویران پڑی تھی
    بہت عجب تھی شام
    اونچا قد اور چال نرالی
    نظریں خوں آشام
    سارے بدن پر مچا ہوا تھا
    رنگوں کا کہرام
    لال ہونٹ یوں دیک رہے تھے
    جیسے لہو کا جام
    ایسا ھسن تھا اس لڑکی میں
    ٹھٹھک گئے سب لوگ
    کیسے خوش خوش چلے تھے گھر کو
    لگ گیا کیسا روگ



    2gvsho3 - گزرگاہ پر تماشا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: گزرگاہ پر تماشا

    2gvsho3 - گزرگاہ پر تماشا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •