Results 1 to 2 of 2

Thread: ساحلی شہر میں ایک رات

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ساحلی شہر میں ایک رات


    ساحلی شہر میں ایک رات

    روشنیاں ہی روشنیاں اور نوح تھکے جہازوں کے
    بارش میں جادو کے منظر کھلے ہوۓ دروازوں کے
    لاکھ جتن سے بھی نہیں مانا
    دل کو دِکھایا بیتے دن کے ہنگاموں کا تماشا بھی
    شہر ہے سارا پتھر جیسا
    میرا بھی دشمن ہے یہ اور اس کے لہو کا پیاسا بھی
    میں بھی اپنی سوچ میں گم ہوں
    پاگل ہو کر ناچ رہی وہ ہوٹل کی رقّاصہ بھی


    2gvsho3 - ساحلی شہر میں ایک رات

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ساحلی شہر میں ایک رات

    2gvsho3 - ساحلی شہر میں ایک رات

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •