Results 1 to 2 of 2

Thread: وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے


    وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے
    چاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے

    اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری
    لوگ تجھ کو مرا محبوب سمجھتے ہو گے

    میں سمجھتا تھا محبت کی زباں خوشبو ہے
    پھول سے لوگ اسے خوب سمجھتے ہوں گے

    دیکھ کر پھول کے اوراق پہ شبنم کچھ لوگ
    ترا اشکوں پھر مکتوب سمجھتے ہوں گے

    پھول کر اپنا زمانہ یہ زمانے والے
    آج کے پیار کو معیوب سمجھتے ہوں گے
    ***


    2gvsho3 - وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے

    2gvsho3 - وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •