Results 1 to 2 of 2

Thread: سراج الحق دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic سراج الحق دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے

    سراج الحق دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے
    483466 34154607 - سراج الحق دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے

    سینیٹر سراج الحق پانچ سال کے لیے دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے ہیں۔

    سراج الحق کے مقابلے میں لیاقت بلوچ اور پروفیسر ابراہیم بھی امارت کے اُمیدوار تھے۔ سراج الحق کے انتخابات کا باقاعدہ اعلان منصورہ لاہور میں ہونے والی نیوز کانفرنس کے دوران کیا گیا۔
    ناظم انتخابات اسد بھٹو نے نتائج کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ امیر جماعت اسلامی کی موجودہ مدت امارات 90 روز کے بعد ختم ہو رہی ہے۔
    2gvsho3 - سراج الحق دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سراج الحق دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے

    2gvsho3 - سراج الحق دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •