Results 1 to 3 of 3

Thread: گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم سٹریمنگ کا باضابطہ اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم سٹریمنگ کا باضابطہ اعلان

    گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم سٹریمنگ کا باضابطہ اعلان
    1406428 99544456 - گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم سٹریمنگ کا باضابطہ اعلان

    دنیائے انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے باضابطہ طور پر ویڈیو گیم سٹریمنگ سروس کا اعلان کردیا۔

    سان فرانسسکو(نیٹ نیوز)دنیائے انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے باضابطہ طور پر ویڈیو گیم سٹریمنگ سروس کا اعلان کردیا۔ اس سروس کیلئے خصوصی گیم کنسول یا تیز رفتار کمپیوٹرز کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ عام لیپ ٹاپ، ڈیسک ٹاپ، ٹیبلٹ اور سمارٹ فون پر یہ گیم کھیلے جاسکیں گے ۔گوگل نے یہ بھی کہا ہے کہ سٹریمنگ کی تمام تر بھاری پروسیسنگ کا کام اس کے سرور پر ہوگا اور یوں عام افراد بہت سکون سے گیم کھیل سکیں گے ۔ گیمنگ پلیٹ فارم کے ذریعے سروس میں موجود کوئی بھی گیم فوری طور پر کھیلا جاسکے گا اور جس کیلئے گیم خریدنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی۔سان فرانسسکو میں گیم ڈویلپمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گوگل سے وابستہ فِل ہیرسن نے کہا کہ ‘سٹیڈٰیا فوری طور پر گیم تک رسائی’ کو یقینی بناتی ہے جو ایک کلاؤڈ سروس ہے ، اس کے گرافک کی پروسیسنگ اور رینڈرنگ کا سارا عمل گوگل ڈیٹا مراکز پر ہوتا ہے اگرانٹرنیٹ رابطہ اچھا ہو تو گیم ہموار انداز میں جاری رہتی ہے ۔سٹیڈیا سروس کے ذریعے کھلاڑی ایک گیم کمپیوٹر پر شروع کرکے اسے لیپ ٹاپ یا پھر سمارٹ فون پر بھی جاری رکھ سکتا ہے اور گیمنگ کا عمل جاری رہے گا۔
    2gvsho3 - گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم سٹریمنگ کا باضابطہ اعلان

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم سٹریمنگ کا باضابطہ اعلان

    2gvsho3 - گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم سٹریمنگ کا باضابطہ اعلان

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: گوگل کی جانب سے ویڈیو گیم سٹریمنگ کا باضابطہ اعلان

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •