Results 1 to 3 of 3

Thread: فیس بک اور ٹوئٹر کے متبادل سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel فیس بک اور ٹوئٹر کے متبادل سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان

    فیس بک اور ٹوئٹر کے متبادل سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان
    1406452 74978356 - فیس بک اور ٹوئٹر کے متبادل سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان

    انٹرنیٹ کی دنیا کے مشہور کاروباری شخص کِم ڈاٹ کام نے ایک نیا سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان کیا ہے

    لندن(نیٹ نیوز)انٹرنیٹ کی دنیا کے مشہور کاروباری شخص کِم ڈاٹ کام نے ایک نیا سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان کیا ہے جو فیس بک کا متبادل ہوگا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کِم ڈاٹ کام نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ریاست کے سازشی عناصر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب کچھ بہتر کرنے کا وقت ہے ۔انہوں نے اس نئی ویب سائٹ کیلئے ٹویٹ کرتے ہوئے سی آئی اے کے نمائندے ، وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج اور جرمن ہیکر ایسوسی ایشن کو اپنے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت دی ۔مسٹر ڈاٹ کام کو نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی اور فراڈ کے مقدمے کا سامنا ہے اور کیوی حکام کی جانب سے امریکہ سے ان کی حوالگی کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے ۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ متبادل پلیٹ فارم میں حقیقی پرائیوسی پروٹیکشن اور زیرو سیسنر شپ ہو گی۔ سرے یونیورسٹی کے سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ پروفیسر ایلن ووڈ ورڈ نے کہا کہ مسئلہ یقین کا ہے ۔ کیا آپ کم ڈاٹ کام اور جولیان اسانج پر ٹوئٹر اور فیس بک چلانے والوں سے زیادہ بھروسہ کرتے ہیں؟تمام سوشل میڈیا نیٹ ورکس نے وقت کے ساتھ ساتھ سیکھا ہے اور نئے آنے والے میڈیا کو بھی اسی طرح سیکھنا پڑے گا۔
    2gvsho3 - فیس بک اور ٹوئٹر کے متبادل سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: فیس بک اور ٹوئٹر کے متبادل سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان

    2gvsho3 - فیس بک اور ٹوئٹر کے متبادل سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: فیس بک اور ٹوئٹر کے متبادل سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •