عثمان خواجہ کیلئے خوشخبری
سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے عثمان خواجہ کیلئے خوش خبری کا پیغام دے دیا ہے کہ سٹیون سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی واپسی کے باوجود ورلڈ کپ میں انہیں قابل غور سمجھا جا سکتا ہے ۔
سڈنی(سپورٹس ڈیسک)ان کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ وارنر کو ان کی روایتی اوپننگ پوزیشن پر کھلانے کیلئے عثمان خواجہ کو نمبر تین پر چانس دیا جا سکتا ہے ۔