Results 1 to 2 of 2

Thread: فلوریڈا میں سٹارز ٹینس پلیئرز نے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic فلوریڈا میں سٹارز ٹینس پلیئرز نے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر

    فلوریڈا میں سٹارز ٹینس پلیئرز نے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا
    483437 52098792 - فلوریڈا میں سٹارز ٹینس پلیئرز نے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر
    فلوریڈا میں راجر فیڈر، سرینا ولیمز، نواک جوکوچ اورناؤمی اوساکا نے نئے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا، میامی ٹینس کے پہلے روز چین کی وانگ ژیو کامیاب رہیں۔

    امریکی ریاست فلوریڈا میں انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ راجر فیڈرر، نواک جوکووچ، سرینا ولیمز، اور جاپان کی ناؤمی اوساکا نے ایک ساتھ رِبن کاٹا۔ میامی ٹینس کے نئے کورٹ پر افتتاحی میچ میں چین کی وانگ ژیو نے میدان مار لیا۔ وانگ نے پورٹو ریکو کی مونیکا پیوگ کو اسٹریٹ سیٹ میں ہرایا۔
    مردوں میں کینیڈا کے فلیکس آگیر کی فتح ہوئی، کینیڈین اسٹار نے اٹلی کے پاؤلو لورینزی کو دو صفر سے شکست دی۔
    2gvsho3 - فلوریڈا میں سٹارز ٹینس پلیئرز نے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: فلوریڈا میں سٹارز ٹینس پلیئرز نے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتا

    2gvsho3 - فلوریڈا میں سٹارز ٹینس پلیئرز نے انٹرنیشنل ٹینس کورٹ کا افتتاح کر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •