Results 1 to 2 of 2

Thread: چائنیز چکن سٹرپس وِد ایگ نوڈلز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Cooking چائنیز چکن سٹرپس وِد ایگ نوڈلز

    چائنیز چکن سٹرپس وِد ایگ نوڈلز
    اجزاء:اُبلے ایک نوڈلز ایک پیکٹ،چکن سٹرپس میں کٹی1/2کلو،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ہری پیاز ایک پائو،باریک کٹی گاجر دو عدد،تِل کا تیل ایک چائے کا چمچ،چلی آئل ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس چار کھانے کے چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،چلی گارلک ساس1/2کپ،بین سپروٹس ایک کپ،لہسن ایک کھانے کا چمچ،تیل چار کھانے کے چمچ،شملہ مرچ ایک عدد ترکیب:ایک پین میں تیل گرم کر کے لہسن سوتے کریں۔خوشبو آنے پر چکن ڈال کر پانچ منٹ فرائی کر لیں۔اب اس میں کالی مرچ،ہری پیاز،گاجر،تِل کا تیل،چلی آئل،سویا ساس،نمک،چلی گارلک ساس،بین سپروٹس،شملہ مرچ اور نوڈلز مکس کریں،پھر پانچ منٹ بعد چولہا بند کر کے سرو کریں ۔

    105 63711648 - چائنیز چکن سٹرپس وِد ایگ نوڈلز
    2gvsho3 - چائنیز چکن سٹرپس وِد ایگ نوڈلز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: چائنیز چکن سٹرپس وِد ایگ نوڈلز

    2gvsho3 - چائنیز چکن سٹرپس وِد ایگ نوڈلز

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •