Results 1 to 2 of 2

Thread: قبولیت کا گِلہ نہیں ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,220
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 قبولیت کا گِلہ نہیں ہے

    قبولیت کا گِلہ نہیں ہے

    کہ لب پہ کوئی دُعا نہیں ہے

    عذابِ جاں کا صِلہ نہ مانگو

    ابھی تمھیں تجربہ نہیں ہے

    اُداس چہرے، سوال آنکھیں

    یہ میرا شہر وفا نہیں ہے

    یہ بستیاں جس نے راکھ کر دیں

    چراغ تھا وہ، ہَوا نہیں ہے

    کوئی تو لمحہ سکون کا بھی

    یہ زندگی ہے، سزا نہیں ہے


    2gvsho3 - قبولیت کا گِلہ نہیں ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,220
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: قبولیت کا گِلہ نہیں ہے

    2gvsho3 - قبولیت کا گِلہ نہیں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •