Results 1 to 2 of 2

Thread: لہُو تک آنکھ سے اَب بہہ لیا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 لہُو تک آنکھ سے اَب بہہ لیا ہے

    لہُو تک آنکھ سے اَب بہہ لیا ہے

    بہت تھا جَبر لیکن سہہ لیا ہے

    عذاب ہجر اَب واپس پلٹ جا

    بہت دِن ساتھ میرے رہ لیا ہے

    نمیَ آنکھوں سے جاتی ہی نہیں ہے

    ستم اس دِل نے اِتنا سہہ لیا ہے

    یہ دل کوئی ٹھکانہ چاہتا ہے

    بہت دن راستوں میں رہ لیا ہے

    تجھے کہنا تھا جو احوال دِل کا

    درو دیوار سے ہی کہہ لیا ہے




    2gvsho3 - لہُو تک آنکھ سے اَب بہہ لیا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: لہُو تک آنکھ سے اَب بہہ لیا ہے

    2gvsho3 - لہُو تک آنکھ سے اَب بہہ لیا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •