Results 1 to 2 of 2

Thread: حصارِ لفظ و بیاں میں گُم ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 حصارِ لفظ و بیاں میں گُم ہوں

    حصارِ لفظ و بیاں میں گُم ہوں

    ابھی تری داستان میں گُم ہُوں

    میں دیکھ سکتی ہُوں دوستوں کو

    مگر صفِ دشمناں میں گُم ہُوں

    بدن کا اپنا عذاب ہے اور

    اسی عذاب زیاں میں گُم ہُوں

    یہ لوگ گھر کہہ رہے ہیں جس کو

    میں ایک ایسے مکاں میں گُم ہُوں

    کہاں وہ لذت مسافتوں کی

    میں منزلوں کے نشاں میں گُم ہُوں

    خبر نہیں موج دشت جاں کی

    ہوَا ہُوں اور باد باں میں گُم ہُوں

    ابھی کہا ں فرصتِ محبّت

    ابھی میں کارِ جہاں میں گُم ہُوں



    2gvsho3 - حصارِ لفظ و بیاں میں گُم ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: حصارِ لفظ و بیاں میں گُم ہوں

    2gvsho3 - حصارِ لفظ و بیاں میں گُم ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •