Results 1 to 4 of 4

Thread: مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا

    مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا
    اکیلے پن کا یہ احساس مجھ کو مار ڈالے گا
    کس کو کیا پڑی ہے میری خاطر خود کو زحمت دے
    پریشان ہیں کبھی کیسے کوئی مجھ کو سنبھالے گا
    ابھی تاریخ نامی ایک جادو گر کو آنا ہے
    جو زندہ شہر اور اجسام کو پتھر میں ڈھالے گا
    بس اگلے موڑ پر منزل تری آنے ہی والی ہے
    مرے اے ہم سفر! تو کتنا میرا دکھ بٹالے گا
    شریک رنج کیا کرنا اسے تکلیف کیا دینی
    کہ جتنی دیر بیٹھے گا وہی باتیں نکالے گا
    رہا کر دے قفس کی قید سے گھائل پرندے کو
    کسی کے دور کو اس دل میں کتنے سال پالے گا
    ***

    2gvsho3 - مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا

    2gvsho3 - مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,649
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474860

    Default Re: مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •