Results 1 to 4 of 4

Thread: تری طرح کوئی بھی غمگسار ہو نہیں سکا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 تری طرح کوئی بھی غمگسار ہو نہیں سکا


    تری طرح کوئی بھی غمگسار ہو نہیں سکا
    بچھڑ کے تجھ سے پھر کس سے پیار ہو نہیں سکا
    جو خون دل کے رنگ میں ٹپک پڑے تھے آنکھ سے
    ان آنسوؤں کا مجھ سے کاروبار ہو نہیں سکا
    وہی تھا وہ وہی تھا میں، شکست دل کے بعد بھی
    وہ مجھ سے اور میں اس سے شرمسار ہو نہیں سکا
    سپاٹ خال و خد لئے کھڑا تھا اس کے سامنے
    دکھاوے کے لئے بھی سوگوار ہو نہیں سکا
    پلیٹ فارم پر تھا جس کا جسم روح ریل میں
    اک ایسا شخص ریل میں سوار ہو نہیں سکا
    جہاں گیا، مرے ہی اپنے لوگ منتظر ملے
    میں بے دیار ہو کے بے دیار ہو نہیں سکا
    ***

    2gvsho3 - تری طرح کوئی بھی غمگسار ہو نہیں سکا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تری طرح کوئی بھی غمگسار ہو نہیں سکا

    2gvsho3 - تری طرح کوئی بھی غمگسار ہو نہیں سکا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,649
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474860

    Default Re: تری طرح کوئی بھی غمگسار ہو نہیں سکا

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تری طرح کوئی بھی غمگسار ہو نہیں سکا

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - تری طرح کوئی بھی غمگسار ہو نہیں سکا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •