Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ کیسی بے خودی ہے ؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 یہ کیسی بے خودی ہے ؟

    یہ کیسی بے خودی ہے ؟
    مقابل وہ گلی ہے

    ہے کیا آنکھوں میں بولو ؟
    نمی ہے ، روشنی ہے

    بتاؤ وصل ہے کیا ؟
    یہی تو زندگی ہے

    یہ کیا پلکوں پہ جاگا ؟
    یہ کربِ آگہی ہے

    یہ اتنا تلخ لہجہ ؟
    کسک بے حد سہی ہے

    کبھی جینے کا سوچا ؟
    کمی شاید یہی ہے

    ہے دل کیوں ڈوبتا سا ؟
    خلش جو بڑھ گئی ہے

    ہے کیا جیون میں آخر ؟
    فقط تیری کمی ہے

    ہے کیا تحریر دل پر ؟
    وفا ، جو اَن کہی ہے
    ***



    2gvsho3 - یہ کیسی بے خودی ہے ؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: یہ کیسی بے خودی ہے ؟

    2gvsho3 - یہ کیسی بے خودی ہے ؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •