Results 1 to 2 of 2

Thread: کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا

    کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا
    میں تو سمجھا تھا سفر کے بعد گھر آ جائے گا

    اس غلط فہمی میں تنہا منزلیں طے ہو گئیں
    چل پڑوں گا میں تو کوئی ہم سفر آ جائے گا

    اتنی بے پروائیوں سے بھولنا ا چھا نہیں
    یہ ہنر ہے تو ہمیں بھی یہ ہنر آ جائے گا

    جب نصیبوں میں نہیں ملنا تو یوں ہو گا عدؔیم
    وہ اُدھر جاؤں گا جس دن وہ اِدھر آ جائے گا

    اٹھ بدل ہی ڈال کپڑے اور منہ دھو لے عدؔیم
    تو نے جب سوچا نہیں، اس دن وہ گھر آ جائے گا


    2gvsho3 - کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا

    2gvsho3 - کیا خبر تھی پھر نیا وقتِ سفر آ جائے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •