Results 1 to 2 of 2

Thread: کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو


    کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو
    کہ رُوٹھے ہو کبھی اور منانے لگتے ہو

    گِلہ تو یہ ہے تم آتے نہیں کبھی لیکن
    جب آتے بھی ہو تو فوراً ہی جانے لگتے ہو

    یہ بات جونؔ تمہاری مذاق ہے کہ نہیں
    کہ جو بھی ہو اسے تم آزمانے لگتے ہو

    تمہاری شاعری کیا ہے بھلا، بھلا کیا ہے
    تم اپنے دل کی اُداسی کو گانے لگتے ہو

    سرودِ آتشِ زرین صحنِ خاموشی
    وہ داغ ہے جسے ہر شب جلانے لگتے ہو

    سنا ہے کاہکشاؤں میں روز و شب ہی نہیں
    تو پھر تم اپنی زباں کیوں جلانے لگتے ہو


    2gvsho3 - کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو

    2gvsho3 - کبھی کبھی تو بہت یاد آنے لگتے ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •