Results 1 to 2 of 2

Thread: تم سے جانم عاشقی کی جائے گی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 تم سے جانم عاشقی کی جائے گی

    تم سے جانم عاشقی کی جائے گی
    اور ہاں یکبارگی کی جائے گی

    کر گئے ہیں کوچ اس کوچے کے لوگ
    اب تو بس آوارگی کی جائے گی

    تم سراپا حُسن ہو، نیکی ہو تم
    یعنی اب تم سے بدی کی جائے گی

    یار اس دن کو کبھی آنا نہیں
    پھول جس دن وہ کلی کی جائے گی

    اس سے مِل کر بے طرح روؤں گا میں
    ایک طرفہ تر خوشی کی جائے گی

    ہے رسائی اس تلک دل کا زیاں
    اب تو یاراں نارسی کی جائے گی

    آج ہم کو اس سے ملنا ہی نہیں
    آج کی بات آج ہی کی جائے گی

    ہے مجھے احساس کم کرنا ہلاک
    یعنی اب تو بے حسی کی جائے گی


    2gvsho3 - تم سے جانم عاشقی کی جائے گی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تم سے جانم عاشقی کی جائے گی

    2gvsho3 - تم سے جانم عاشقی کی جائے گی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •