Results 1 to 2 of 2

Thread: حسن میں گناہ کی خواہش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 حسن میں گناہ کی خواہش


    حسن میں گناہ کی خواہش

    حسن تو بس دو طرح کا خوب لگتا ہے مجھے
    آگ میں جلتا ہوا
    یا برف میں سویا ہوا
    درمیاں میں کچھ نہیں

    صرف ہلکا سا اچنبھا، عکس سا اڑتا ہوا
    ال خیال انگیز قصّہ اپنی آدھی موت کا
    اک الم افزا فسانہ خونِ دل کے شوق کا
    اک کنارے سے صدا تو تو وہ چلتی جاۓ گی
    دور تک اپنے گنہ پر ہاتھ ملتی جاۓ گی



    2gvsho3 - حسن میں گناہ کی خواہش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: حسن میں گناہ کی خواہش

    2gvsho3 - حسن میں گناہ کی خواہش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •