Results 1 to 2 of 2

Thread: ڈولفن خاندان کی سمندری مخلوق ویکیٹا معدوم ہونے کے قریب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel ڈولفن خاندان کی سمندری مخلوق ویکیٹا معدوم ہونے کے قریب

    ڈولفن خاندان کی سمندری مخلوق ویکیٹا معدوم ہونے کے قریب
    483560 75506097 - ڈولفن خاندان کی سمندری مخلوق ویکیٹا معدوم ہونے کے قریب

    میکسکو سٹی: (روزنامہ دنیا) ماہرین نے ڈولفن خاندان کی ایک سمندری مخلوق ویکیٹا کو ایک طرح سے معدوم قرار دیدیا کیونکہ انتہائی کوششوں کے باوجود صرف 10 کی تعداد میں ہی یہ جانور دیکھے گئے ہیں۔

    خلیجِ کیلیفورنیا اور میکسکو کے سمندر میں ویکیٹا بڑی تعداد میں موجود تھی جو سمندری جانوروں کے گروہ سیٹاشیئن کی سب سے چھوٹا جانور ہے اور ماہرین کا اندازہ ہے کہ مسلسل شکار اور انسانی جالوں میں پھنسنے کے بعد ان کی نسل تیزی سے کم ہوئی۔

    اندازہ ہے کہ شاید اس کے 10 سے 22 ار کان ہی بچے ہیں لیکن اب تک صرف 10 کی تصدیق ہوئی ہے۔ ماہرین اس نسل کو بچانے کی ازحد کوشش کر رہے ہیں تاہم انھیں مشکلات کا سامنا ہے، یہ مچھلی کھلے سمندر میں ہونے کے سبب اس کی تلاش ایک مشکل مرحلہ ہے جس کے سبب صحیح اعداو شمار اکٹھے نہیں ہو پا رہے۔
    2gvsho3 - ڈولفن خاندان کی سمندری مخلوق ویکیٹا معدوم ہونے کے قریب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ڈولفن خاندان کی سمندری مخلوق ویکیٹا معدوم ہونے کے قریب

    2gvsho3 - ڈولفن خاندان کی سمندری مخلوق ویکیٹا معدوم ہونے کے قریب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •