Results 1 to 2 of 2

Thread: الجھنوں کا حل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel الجھنوں کا حل


    الجھنوں کا حل
    کبھی کسی انسان کی طرف سے اپنی ناقدری پر غم نہ کرنا نہ ہی کڑھنا، کیونکہ قدرو قیمت کا تعین ہمیشہ وقت کرتا ہے۔ درجات آسمان پر اللہ تعالیٰ متعین کرتا ہے۔ اگر انسانی رویوں میں الجھوگے توز ندگی بھر الجھ کر رہ جائوگے۔ بس عیب اور غیب کو جاننے والے کے ساتھ اپنے معمولات سلجھائے رکھو، تمہاری ساری الجھنیں خود بخود سلجھ جائیں گی۔
    مختصر ،پراثر
    رشتوں کو سنبھالتے سنبھالتے تھکاوٹ شروع ہو گئی ہے روزانہ کوئی نہ کوئی ناراض ہو جاتا ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا بادشاہ تو وقت ہوتا ہے اورخودکو بادشاہ سمجھنے والے بے مقصد غرور کرتے ہیں۔ ایک انسان ،دوسرے انسان کے بنائے گئے ذہنی ڈھانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا ۔ برداشت کا ارتقاء فطری عمل ہے۔ برداشت تو احترام کے ذریعے سے ہی اس فرق کو مٹایا جاسکتا ہے۔ بزرگوں سے سنا ہے کہ اگر سنو پہا ڑ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے تو یقین کر لینا ،ایسا ممکن ہے اگر کوئی کہے کہ کسی کی فطرت بدل گئی ہے تو یقین مت کرنا عادت بدل سکتی ہے فطرت نہیں۔

    2gvsho3 - الجھنوں کا حل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: الجھنوں کا حل

    2gvsho3 - الجھنوں کا حل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •