Results 1 to 2 of 2

Thread: شاعر نے ڈاکہ مارا۔۔

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel شاعر نے ڈاکہ مارا۔۔

    شاعر نے ڈاکہ مارا۔۔

    ایک شاعر غربت سے تنگ آکر ڈاکو بن گیا ۔بینک میںڈاکہ ڈالنے گیا، اوربولا : عرض کیاہے، تقدیرمیں جو ہے وہ ملے گا ہینڈ زاپ ۔۔۔اب کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلے گا ۔ اپنے کچھ خواب میر ی آنکھوں سے نکال دو جو کچھ بھی ہے جلدی جلدی اس بیگ میںڈال دو بہت کوشش کرتاہوں تیر ی یادکوبھلانے کی خبردار !کوئی ہشیاری نہ کرے پولیس کو بلانے کی دل کا آنگین تیرے بن ویران پڑا ہے جلدی کرو باہر میراساتھی پریشان کھڑاہے
    2gvsho3 - شاعر نے ڈاکہ مارا۔۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: شاعر نے ڈاکہ مارا۔۔

    2gvsho3 - شاعر نے ڈاکہ مارا۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •