Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت کیا ہے؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel محبت کیا ہے؟

    محبت کیا ہے؟
    جانتے ہو محبت کیا ہے، اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے کسی دوسرے کو دے دینا ، کسی کی سن لینا ، کسی کی آنکھ سے آنسوئوں کو چن لینا کسی کے زخموں پر نرم لہجے میں مرہم رکھ دینا ، کسی غریب مجبور کو عزت کا احساس دینا۔ بنا کسی رشتے ، بنا کسی تعلق کے احساس بس یہی محبت ہے۔ ۔۔۔ اور قرب الٰہی کا ذریعہ بھی۔


    انصاف کا خوف
    زبان دراز لوگوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔وہ تو بول بول کے اپنے دل کی بھڑاس نکال لیتے ہیں لیکن ڈرو ان لوگوں سے جو سہ جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپر د کر دیتے ہیں جہاں نا انصافی کی کوئی گنجائش نہیں، وہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔اللہ تعالیٰ کے انصاف سے بچنے کی کوئی تدبیر بھی نہیں۔

    2gvsho3 - محبت کیا ہے؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: محبت کیا ہے؟

    2gvsho3 - محبت کیا ہے؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •