Results 1 to 2 of 2

Thread: چکن چٹنی کڑاہی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Cooking چکن چٹنی کڑاہی

    چکن چٹنی کڑاہی

    اجزاء: چکن ایک کلو،ٹماٹر(سلائس) چار عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،بھنا،کُٹا زیرہ1-1/2چائے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،تیل1/2کپ (چٹنی کے لیے اجزاء) ہرا دھنیا ایک کپ،پودینے کے پتے1/2کپ،ہری مرچیں چھ عدد،نمک1/2چائے کا چمچ

    ترکیب:تیل گرم کر کے اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن ڈال کر دس منٹ اتنا فرائی کریں کہ چکن برائون ہو جائے۔اب اس میں ٹماٹر ڈال کر ڈھکیں اور د س منٹ پکا لیں،پھر اس میں نمک،پسی لال مرچ،بھُنا کُٹا زیرہ اور تیار چٹنی ڈال کر ڈھکیںا ور دس منٹ پکائیں۔جب تیل اوپر آ جائے تو چولہا بند کر دیں۔
    2gvsho3 - چکن چٹنی کڑاہی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: چکن چٹنی کڑاہی

    2gvsho3 - چکن چٹنی کڑاہی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •