Results 1 to 2 of 2

Thread: ساگودانہ ڈیزرٹ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Cooking ساگودانہ ڈیزرٹ

    ساگودانہ ڈیزرٹ

    اجزاء:فریش کریم ایک پیکٹ،ہری جیلی ایک پیکٹ،کنڈینسڈ مِلک ایک ٹِن،اُبلا ساگودانہ سو گرام،ونیلا ایسنس1/2چائے کا چمچ،دودھ1/2لیٹر،برائون شوگر دو کھانے کے چمچ،برف حسبِ ضرورت،کارن فلور چار کھانے کے چمچ

    ترکیب:پہلے دودھ پکا لیں۔اُبال آنے پر اس میں کارن فلور پانی میں گھول کر ڈالیںا ور چمچ چلائیں۔گاڑھا ہونے پر چولہا بند کر دیں،پھر اسے ٹھنڈا کر کے ساگودانہ،کنڈینسڈ مِلک،برائون شوگر اور جیلی کے ٹکڑے جما کر شامل کر لیں۔آخر میں اس میں ونیلا ایسنس مکس کر لیں اور برف ڈال کر سرو کریں۔
    2gvsho3 - ساگودانہ ڈیزرٹ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ساگودانہ ڈیزرٹ

    2gvsho3 - ساگودانہ ڈیزرٹ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •