ابودائود ، ترمذی ،نسانی اورمسند احمد میں یہ حدیث شریف لکھی ہے کہ رسول اللہﷺ یہ دعا سکھاتے تھے کہ ’’ اگر کسی کی نیند اچاٹ ہو جائے اور وہ اس مرض سے نجات پانا چاہتا ہو تویہ لوگ سوتے وقت یہ دعا پڑھا کریں ‘‘ (بِسْمِ اللّٰہِ اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَمِنْ شَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ)۔حضرت ابن عمرو ؓ کا دستور تھا کہ اپنی اولاد میں سے جو ہوشیار ہوتے ان کو یہ دعا سکھادیا کرتے تھے اور جو چھوٹے نا سمجھ ہوتے یادنہ کرسکتے ان کے گلے میں اس دعا کو لکھ کر لٹکادیتے۔
Nice Sharing :-)