Results 1 to 2 of 2

Thread: پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا
    وہ نام سارے زمانوں میں گونجنے والا

    بس ایک نام انہی کا خدا کے نام کے بعد
    مؤذنوں کی اذانوں میں گونجنے والا

    ہے اسمِ سیّد و سالار و سرورِ عالم
    دلوں میں، ذہنوں میں، جانوں میں گونجنے والا

    بہ شکلِ مدحت و نعت و قصیدہ و توصیف
    وہ نام ساری زبانوں میں گونجنے والا

    وہ دخترانِ سرِ بام و دف بکف انؔور
    وہ نام ان کے ترانوں میں گونجنے والا
    ----------
    انور مسعود
    2gvsho3 - پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا

    2gvsho3 - پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •