Results 1 to 2 of 2

Thread: شام کے پیڑ کی سرمئی شاخ پر پتیوں میں چھپا جگنو بھی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 شام کے پیڑ کی سرمئی شاخ پر پتیوں میں چھپا جگنو بھی ہے

    شام کے پیڑ کی سرمئی شاخ پر پتیوں میں چھپا جگنو بھی ہے
    ساحلوں پر پڑی سیپیوں میں کہیں جھلملاتا ہوا ایک آنسو بھی ہے

    آندھیاں راکھ کے ڈھیر لیتی گئیں چمکیں چنگاریاں کونپلوں کی طرح
    ان دنوں زندگی پر ہمارے لیے صبح عارض بھی ہے شام گیسو بھی ہے

    اس پہاڑی علاقے میں اک گاوں کے موڑ پر آتی جاتی بسوں کے لیے
    دو درختوں کے مشفق گھنی چھاؤں میں گرم چائے کی مانوس خوشبو بھی ہے

    ان نہاتے پرندوں کے ہمراہ اب میں بھی آکاش سر پر اٹھا لاؤں گا
    ندیوں میں نہا کر تھکن دھل گئی کچھ درختوں کی بانہوں کا جادو بھی ہے

    میرے دشمن میری جستجو میں ابھی اس کمیں گاہ کو آگ دکھائیں گے
    اب یہ بہتر ہے میں خود ہی آگے بڑھوں جھاڑیوں میں یہاں ایک آہو ہے
    ***



    2gvsho3 - شام کے پیڑ کی سرمئی شاخ پر پتیوں میں چھپا جگنو بھی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: شام کے پیڑ کی سرمئی شاخ پر پتیوں میں چھپا جگنو بھی ہے

    2gvsho3 - شام کے پیڑ کی سرمئی شاخ پر پتیوں میں چھپا جگنو بھی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •