Results 1 to 2 of 2

Thread: عشرتِ قطرہ، ہے دریا میں فنا ہو جانا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 عشرتِ قطرہ، ہے دریا میں فنا ہو جانا


    عشرتِ قطرہ، ہے دریا میں فنا ہو جانا
    درد کا حد سے گزرنا، ہے دوا ہو جانا
    تجھ سے ، قسمت میں مری، صورتِ قفلِ ابجد
    تھا لکھا، بات کے بنتے ہی جدا ہو جانا
    اب جفا سے بھی ہیں محروم ہم، اللہ، اللہ!
    اس قدر دشمنِ اربابِ وفا ہو جانا!
    ضعف سے ، گریہ، مبدّل بدمِ سرد ہوا
    باور آیا ہمیں ، پانی کا ہوا ہو جانا
    دِل سے مِٹنا تری انگشتِ حنائی کا خیال
    ہو گیا گوشت سے ناخن کا جُدا ہو جانا
    2gvsho3 - عشرتِ قطرہ، ہے  دریا میں فنا ہو جانا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: عشرتِ قطرہ، ہے دریا میں فنا ہو جانا

    2gvsho3 - عشرتِ قطرہ، ہے  دریا میں فنا ہو جانا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •