Results 1 to 2 of 2

Thread: رنگ تھا روشنی تھا قامت تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 رنگ تھا روشنی تھا قامت تھا


    رنگ تھا روشنی تھا قامت تھا
    جس پہ ہم مر مٹے قیامت تھا

    خوش جمالوں میں دھوم تھی اپنی
    نام اس کا بھی وجہ شہرت تھا

    پاس آوارگی ہمیں بھی بہت
    اس کو بھی اعتراف وحشت تھا

    ہم بھی تکرار کے نہ تھے خوگر
    وہ بھی ناآشنائے حجت تھا

    خواب تعبیر بن کے آتے تھے
    کیا عجب موسم رفاقت تھا

    اپنے لہجے کا بانکپن سارا
    اس کے پندار کی امانت تھا

    اس کے کندن بدن کا روپ سروپ
    حسن احساس کی بدولت تھا

    ایک اک سانس قربتوں کا گواہ
    ہر نفس لمحہ غنیمت تھا

    اور پھر یوں ہوا کہ ٹوٹ گیا
    وہ جو اک رشتۂ محبت تھا
    ٭٭٭



    2gvsho3 - رنگ تھا روشنی تھا قامت تھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: رنگ تھا روشنی تھا قامت تھا

    2gvsho3 - رنگ تھا روشنی تھا قامت تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •