Results 1 to 2 of 2

Thread: ہوائیں ان پڑھ ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 ہوائیں ان پڑھ ہیں


    ہوائیں ان پڑھ ہیں

    اب کے بار پھر
    موج ِ بہار نے
    فرش سبز پر
    ساعتِ مہر میں
    ہار سنگھار سے
    ہم دونوں کے نام لکھے ہیں
    اور دعا مانگی ہے کہ ’’ اے راتوں کو جگنو دینے والے
    سوکھی ہوئی مٹی کی خوشبو دینے والے
    شکر گزار آنکھوں کو آنسو دینے والے
    ان دونوں کا ساتھ نہ چھوٹے‘‘
    اور سنا یہ ہے کہ ہوائیں اب کے بار بھی تیز بہت ہیں
    شہر وصال سے آنے والے موسم ہجر انگیز بہت ہیں
    ٭٭٭

    2gvsho3 - ہوائیں ان پڑھ ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: ہوائیں ان پڑھ ہیں

    2gvsho3 - ہوائیں ان پڑھ ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •