Results 1 to 2 of 2

Thread: صرف ایک لڑکی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 صرف ایک لڑکی


    صرف ایک لڑکی

    اپنے سر د کمرے میں
    میں اُداس بیٹھی ہوں
    نیم وا دریچوں سے
    کاش میرے پَر ہوتے
    نَم ہوائیں آتی ہیں
    تیرے پاس اُڑ آتی
    میرے جسم کو چھُو کر
    کاش میں ہَوا ہوتی
    آگ سی لگاتی ہیں
    تجھ کو چھُو کے لوٹ آتی
    تیرا نام لے لے کر
    میں نہیں مگر کُچھ بھی
    مُجھ کو گدگداتی ہیں
    سنگ دِل رواجوں کے
    آہنی حصاروں میں
    عمر قید کی ملزم
    صرف ایک لڑکی ہوں


    2gvsho3 - صرف ایک لڑکی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: صرف ایک لڑکی

    2gvsho3 - صرف ایک لڑکی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •