Results 1 to 4 of 4

Thread: نکل کر قصر سے تیرے ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 نکل کر قصر سے تیرے ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا

    نکل کر قصر سے تیرے ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    میں کوئی ٹوٹا پھوٹا آشیانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    خدا کی سر زمیں پر کچھ نہ کچھ تو مل ہی جانا تھا
    کوئی بھوکا پرندہ آب و دانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    اگر تم صاف کہہ دیتے کہ اس گھر سے نکل جاؤ
    تو میں اپنے لئے کوئی ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    بھرم رہتا تمہاری اور میری نیک نامی کا
    جد کے لئے میں کوئی شانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    سفر تو کاٹنا ہی تھا کسی صورت مجھے آخر
    کوئی چہرہ کوئی منظر سہانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    بھرے بازار میں تحلیل جیسے ہو گیا کوئی
    وگرنہ آج اک رشتہ پرانہ ڈھونڈ ہی لیتا
    ***

    2gvsho3 - نکل کر قصر سے تیرے ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: نکل کر قصر سے تیرے ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا

    2gvsho3 - نکل کر قصر سے تیرے ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,638
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474859

    Default Re: نکل کر قصر سے تیرے ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: نکل کر قصر سے تیرے ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - نکل کر قصر سے تیرے ٹھکانہ ڈھونڈ ہی لیتا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •