Results 1 to 4 of 4

Thread: کبھی کسی شجر کی اوٹ میں،کبھی کھنڈر میں ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 کبھی کسی شجر کی اوٹ میں،کبھی کھنڈر میں ہے


    کبھی کسی شجر کی اوٹ میں،کبھی کھنڈر میں ہے
    ہمارے ساتھ ساتھ چاند آج پھر سفر میں ہے
    یہ سبز تیرگی کی بڑھتی ،پھیلتی فصیل سی
    کسی اکیلے مور کی پکار کے بھنور میں ہے
    یہ چاند نے جو اوڑھ لیں ردائیں برگ سبز کی
    ہوا کے دوش پر کوئی کہانی مشت پر میں ہے
    کسی درخت پر اکیلے آشیاں کو دیکھ کر
    اُداسی یاد آ گئی جو اپنے سونے گھر میں ہے
    نڈھال، محو خواب سنگ و خشت میں پنہ گزیں
    کئی رتوں کا قافلہ شکستہ بام و در میں ہے
    کہاں کی منزل وفا کہاں کی راحت فضا
    ترا مسافر طلب ابھی تو رہگزر میں ہے
    ***

    2gvsho3 - کبھی کسی شجر کی اوٹ میں،کبھی کھنڈر میں ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: کبھی کسی شجر کی اوٹ میں،کبھی کھنڈر میں ہے

    2gvsho3 - کبھی کسی شجر کی اوٹ میں،کبھی کھنڈر میں ہے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,638
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474859

    Default Re: کبھی کسی شجر کی اوٹ میں،کبھی کھنڈر میں ہے

    thanks for sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: کبھی کسی شجر کی اوٹ میں،کبھی کھنڈر میں ہے

    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - کبھی کسی شجر کی اوٹ میں،کبھی کھنڈر میں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •