Results 1 to 2 of 2

Thread: تلاشِ گمشدہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 تلاشِ گمشدہ


    تلاشِ گمشدہ

    اب تو گھر آ جاؤ
    دل کے چین
    تجھے کچھ کیا کہنا ہے
    ہم نے مانا
    تیرے روٹھ جانے میں تو
    سارا دوش ہمارا تھا
    لیکن اب تو تیری راہیں
    تکتے تکتے عمر ہوئی
    وہ بیمار ہے
    اور ہر شخص پہ ویرانی کا سایہ
    تیری ساری چیزوں سے
    اب گرد ہٹانا مشکل ہے
    اور یہ عمر بھی
    ہجر کے آنسو رونے کو
    ناکافی ہے


    2gvsho3 - تلاشِ گمشدہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تلاشِ گمشدہ

    2gvsho3 - تلاشِ گمشدہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •