Results 1 to 2 of 2

Thread: خواب میں رات ہم نے کیا دیکھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 خواب میں رات ہم نے کیا دیکھا


    خواب میں رات ہم نے کیا دیکھا
    آنکھ کھلتے ہی چاند سا دیکھا
    کیاریاں دھول سے اٹی پائیں
    آشیانہ جلا ہوا دیکھا
    فاختہ سر نگوں ببولوں میں
    پھول کو پھول سے جدا دیکھا
    اُس نے منزل پہ لا کے چھوڑ دیا
    عمر بھر جس کا راستا دیکھا
    ہم نے موتی سمجھ کے چوم لیا
    سنگریزہ جہاں پڑا دیکھا
    کم نما ہم بھی ہیں مگر پیارے
    کوئ تجھ سا نہ خود نما دیکھا


    2gvsho3 - خواب میں رات ہم نے کیا دیکھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: خواب میں رات ہم نے کیا دیکھا

    2gvsho3 - خواب میں رات ہم نے کیا دیکھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •