Results 1 to 2 of 2

Thread: رنگ دکھلاتی ہے کیا کیا عمر کی رفتار بھی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 رنگ دکھلاتی ہے کیا کیا عمر کی رفتار بھی

    رنگ دکھلاتی ہے کیا کیا عمر کی رفتار بھی
    بال چاندی ہو گۓ، سونا ہوّ رخسار بھی
    درد کے جھونکوں نے اب کی دل ہی ٹھنڈا کر دیا
    آگ برساتا تھا آگے دیدۂ خوں بار بھی
    بیٹھے بیٹھے جانے کیوں بیتاب ہو جاتا ہے دل
    پوچھتے کیا ہو میاں، اچھّا بھی ہوں بیمار بھی
    شوقِ آزادی لئے جاتا ہے منزل سے پرے
    روکتی ہے ہر قدم آوازِ پاۓ یار بھی
    سادگی سے تم نہ سمجھے ترکِ دنیا کا سبب
    ورنہ وہ درویش تھے پردے میں دنیا دار بھی
    کس طرح گزرے گا ناصر فرصتِ ہستی کا دن
    جم گیا دیوار بن کر سایۂ دیوار بھی



    2gvsho3 - رنگ دکھلاتی ہے کیا کیا عمر کی رفتار بھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: رنگ دکھلاتی ہے کیا کیا عمر کی رفتار بھی

    2gvsho3 - رنگ دکھلاتی ہے کیا کیا عمر کی رفتار بھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •