Results 1 to 2 of 2

Thread: بیگانہ وار اس سے ملاقات ہو تو ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 بیگانہ وار اس سے ملاقات ہو تو ہو


    بیگانہ وار اس سے ملاقات ہو تو ہو
    اب دور دور ہی سے کوئ بات ہو تو ہو
    مشکل ہے پھر ملیں کبھی یارانِ رفتگاں
    تقدیر ہی سے اب یہ کرامات ہو تو ہو
    ان کو تو یاد آۓ ہوۓ مدّتیں ہوئیں
    جینے کی وجہ اور کوئ بات ہو تو ہو
    کیا جانوں کیوں الجھتے ہیں وہ بات بات پر
    مقصد کچھ اس سے ترکِ ملاقات ہو تو ہو



    2gvsho3 - بیگانہ وار اس  سے ملاقات ہو تو ہو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بیگانہ وار اس سے ملاقات ہو تو ہو

    2gvsho3 - بیگانہ وار اس  سے ملاقات ہو تو ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •