Results 1 to 2 of 2

Thread: ڈھاکہ کے بلدا باغات میں تماشا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ڈھاکہ کے بلدا باغات میں تماشا


    ڈھاکہ کے بلدا باغات میں تماشا

    دور تک جاتی ہوئی پتھر کی کالی سیڑھیاں
    اور گہرے لال پتّے پیڑ کے
    گھر کو تکتی دو نگاہیں ایک کالے جسم کی
    بن کی پوشیدہ جگہوں کی اوٹ سے
    دو عجائب گھر کے کمرے ایک خونی داستان
    خوب صورت مرد و زن کی انجمن آرائیاں
    اپنی حد سے آگے بڑھ کر گرم خوں کی تیزیاں
    بے وفائی کی پرانی رسم کے سود و زیاں
    چھپ چلیں افلاک پر دیکھو شفق کی سرخیاں
    اک پرانی شب کا قصّہ چھیڑ کر
    دور تک جاتی ہوئی پتھر کی خالی سیڑھیاں
    اور گہرے لال پتّے پیڑ کے



    2gvsho3 - ڈھاکہ کے بلدا باغات میں تماشا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ڈھاکہ کے بلدا باغات میں تماشا

    2gvsho3 - ڈھاکہ کے بلدا باغات میں تماشا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •