Results 1 to 2 of 2

Thread: عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب


    عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب
    عداوت ہے اسے سارے جہاں سے
    کوئی اب تک نہ یہ سمجھا کہ انساں
    کہاں جاتا ہے، آتا ہے کہاں سے
    وہیں سے رات کو ظلمت ملی ہے
    چمک تارے نے پائی ہے جہاں سے
    ہم اپنی درد مندی کا فسانہ
    سنا کرتے ہیں اپنے راز داں سے
    بڑی باریک ہیں واعظ کی چالیں
    لرز جاتا ہے آواز اذاں سے

    2gvsho3 - عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب

    2gvsho3 - عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •