Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: وزیراعظم عمرا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: وزیراعظم عمرا

    پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: وزیراعظم عمران خان
    483678 58495925 - پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: وزیراعظم عمرا
    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے، ہمسایہ ممالک سے برابری کی سطح پر دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں، آج کے دن ہمیں مقبوضہ وادی کے اپنے کشمیری بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔

    یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے 23 مارچ ہماری ملی تاریخ کا عظیم دن ہے، آج کے دن مسلمانان ہند نے اپنی منزل کا تعین کیا، جدوجہد کے باعث 14 اگست 1947 کو پاکستان معرض وجود میں آیا۔ انہوں نے کہا پاکستان کے قیام کی صورت میں عوام کو اپنے حقوق اور مذہبی آزادی ملی، آج کا پاکستان ایک نیا پاکستان ہے، ہم پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں ہیں، ہمسائیہ ممالک سے برابری کی سطح پر دوستانہ اور پرامن تعلقات کے خواہاں ہیں۔
    وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا خواہش ہے جنوبی ایشیا میں سب ملکر غربت کا خاتمہ کریں، پاکستان اپنے دفاع کی خاطر ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے، ہماری امن کی خواہش کو ہرگز کمزوری نہ سمجھا جائے، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا ہمیں اپنی بہادر مسلح افواج پر فخر ہے، آج کے دن ہمیں کشمیری بھائیوں کو ہرگز نہیں بھولنا جو بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں۔عمران خان نے کہا مقبوضہ کشمیر کے غیور عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی، قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، ہم حق خودارادیت کے حصول کی سیاسی، سفارتی، اخلاقی حمایت دنیا کے ہر فورم پر جاری رکھیں گے۔
    2gvsho3 - پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: وزیراعظم عمرا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: وزیراعظم

    2gvsho3 - پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: وزیراعظم عمرا

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پاکستان اپنے دفاع میں ہر قدم اٹھانے کا حق رکھتا ہے: وزیراعظم

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •