Results 1 to 2 of 2

Thread: سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

    سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان
    1407592 74399068 - سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

    دوسرا انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ 2019ء یونان کے سب سے بڑے جزیرے کریٹ میں ساحل سمندر کے عین سامنے واقع اسٹیڈیم میں رواں سال 12 سے 20اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

    برمنگھم (اسپورٹس ڈیسک) برمنگھم میں منعقدہ اجلاس کے دوران انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تھانوس پاپاڈوپولوس کا کہنا تھا کہ ان کیلئے یہ خواب حقیقت بن کر سامنے آیا ہے کیونکہ اسی جزیرے کے ساحل پر دو ہزار تیرہ میں انہوں نے یورپین چیمپئن شپ کا انعقاد کیا تھا اور اب یہاں اس سے بھی کہیں بڑا اور بہتر ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے جس میں کئی ممالک بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کیلئے بیتاب ہیں اور متعدد ممالک اس کی جانب متوجہ بھی ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے 80 سے زائد ممالک کو مدعو کیا گیا ہے جہاں جرمنی کی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی جس نے یونان کو پنالٹیز پر مات دے کر چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ منتظمین کے مطابق پاکستان میں بھی سکس اے سائیڈ فٹ بال میچوں کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے ۔
    2gvsho3 - سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

    2gvsho3 - سوکا فیڈریشن سکس اے سائیڈ فٹ بال ورلڈ کپ کے وینیو کا اعلان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •