Results 1 to 2 of 2

Thread: ہاکا ڈانس کیا ہے؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel ہاکا ڈانس کیا ہے؟

    ہاکا ڈانس کیا ہے؟
    483721 46640114 - ہاکا ڈانس کیا ہے؟
    نیوزی لینڈ واقعے کے بعد شہدا کی تدفین کی دوران اکثر جگہوں پر دیکھا گیا کہ کچھ مقامی لوگ ایک رقص کا مظاہرہ کرتے ہوئے دکھائی دیئے۔ یہ رقص آخر ہے کیا؟ اور اس جیسے پرسوز موقع پر یہ لوگ ایسا رقص کیوں کرتے ہیں؟
    Haka 1 - ہاکا ڈانس کیا ہے؟

    اس رقص کو ہاکا کہا جاتا ہے جو کہ نیوزی لینڈ کے قدیم ثقافتی تہذیب ماؤری سے ماخوذ ہے۔ یہ ایک وضع رقص ہوتا ہے جو عام طور پر گروپ کی شکل میں کیا جاتا ہے۔ اس رقص کے دوران لوگ چہرے پر جوشیلے اثرات کے ساتھ پاؤں کی تھاپ پر پورے جوش کے ساتھ مخصوص الفاظ بولتے ہیں۔ قدیم ماؤری ثقافت میں یہ رقص عام طور پر جنگی حالات کے پیش نظر جوش بڑھانے کے واسطے کیا جاتا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ اسے مخصوص مہمانوں، عظیم کارناموں، واقعات اور آخری رسومات پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بھی کیا جاتا تھا۔
    haka 2 - ہاکا ڈانس کیا ہے؟
    لفظ ہاکا ایک قدیم ثقافتی زبان پولینیسین سے لیا گیا جس کے لغوی معنی ہاتھوں کی حرکات کے ساتھ گانے کے ہیں۔
    haka 3 - ہاکا ڈانس کیا ہے؟

    اس قدیم روایت کو پہلی بار 1888 میں نیوزی لینڈ کی مقامی فٹ بال ٹیم کی جانب سے میچ سے پہلے تماشائیوں کے سامنے پرفارم کیا گیا اور کہا جاتا ہے کہ اسی اقدام سے اس رقص کو دوبارہ ایک نئی زندگی ملی جبکہ اکیسویں صدی میں یہ روایت اس قدر مقبول ہوچکی ہے کہ اس تہذیب کو یونیورسٹیوں میں باقاعدہ ایک موضوع کے طور پر نہ صرف پڑھایا جاتا ہے بلکہ یہ رقص سیکھایا بھی جاتا ہے۔
    2gvsho3 - ہاکا ڈانس کیا ہے؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ہاکا ڈانس کیا ہے؟

    2gvsho3 - ہاکا ڈانس کیا ہے؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •