Results 1 to 2 of 2

Thread: موسیقار نثار بزمی کو دنیا چھوڑے 12برس بیت گئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass موسیقار نثار بزمی کو دنیا چھوڑے 12برس بیت گئے

    موسیقار نثار بزمی کو دنیا چھوڑے 12برس بیت گئے
    1407565 43072412 - موسیقار نثار بزمی کو دنیا چھوڑے 12برس بیت گئے

    فلمی گیتوں کی لازوال دھنیں تخلیق کرنے والے موسیقار نثار بزمی کی 12 ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی ۔

    لاہور(کلچرل رپورٹر)فلمی گیتوں کی لازوال دھنیں تخلیق کرنے والے موسیقار نثار بزمی کی 12 ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی ۔اس موقع پر ا ن کے اہل خانہ نے قرآ ٓن خوانی کا اہتمام کیا اورانکی بخشش کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔نثار بزمی کاشمار برصغیر پاک وہند کے مشہور ترین موسیقاروں میں ہوتا تھا ۔انہوں نے 40 بھارتی فلموں میں موسیقی کی بھی ترتیب دی۔انکی مشہور پاکستانی فلموںمیںصاعقہ،انجمن، میری زندگی ہے نغمہ،خاک اور خون اور ہم ایک ہیں’ ’سمیت بے شمار دیگرہیں ۔ وہ 22 مارچ 2007 ئکوجہان فانی رخصت ہو گئے تھے ۔
    2gvsho3 - موسیقار نثار بزمی کو دنیا چھوڑے 12برس بیت گئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: موسیقار نثار بزمی کو دنیا چھوڑے 12برس بیت گئے

    2gvsho3 - موسیقار نثار بزمی کو دنیا چھوڑے 12برس بیت گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •