Results 1 to 2 of 2

Thread: تمغہ فخر ملنے پراداکارہ عائشہ عمر تنقید کا نشانہ بن گئیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass تمغہ فخر ملنے پراداکارہ عائشہ عمر تنقید کا نشانہ بن گئیں

    تمغہ فخر ملنے پراداکارہ عائشہ عمر تنقید کا نشانہ بن گئیں
    1407559 20920036 - تمغہ فخر ملنے پراداکارہ عائشہ عمر تنقید کا نشانہ بن گئیں

    اداکارہ مہوش حیات کے بعد عائشہ عمر تنقید کا نشانہ بن گئیں،انہیں تمغہ فخرپاکستان ملنے پرشدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے

    لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ مہوش حیات کے بعد عائشہ عمر تنقید کا نشانہ بن گئیں،انہیں تمغہ فخرپاکستان ملنے پرشدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔عائشہ عمر کو شوبز انڈسٹری میں 10 سالہ خدمات کے اعتراف میں ایک انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کی جانب سے تمغہ فخرپاکستان اورگلوبل ویمنزایوارڈسے نوازا گیا ہے ۔عائشہ عمر نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے اپنی خوشی اپنے فینز کیساتھ شیئرکرتے ہوئے فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ میں اپنے ملک کے لیے اسی طرح فخر کا باعث بنتی رہوں گی تاہم سوشل میڈیا پر وہ تنقید کا نشانہ بن گئیں ۔
    2gvsho3 - تمغہ فخر ملنے پراداکارہ عائشہ عمر تنقید کا نشانہ بن گئیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تمغہ فخر ملنے پراداکارہ عائشہ عمر تنقید کا نشانہ بن گئیں

    2gvsho3 - تمغہ فخر ملنے پراداکارہ عائشہ عمر تنقید کا نشانہ بن گئیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •